ہر روز اک نیا خواب دیکھتا ہوں،
ہر خواب میں خد کو تیرے ساتھ دیکھتا ہوں-
دن میں سینکڑوں چہرے سامنے آتے ہیں ،
قسم سےسبھی مجھے بہت بھاتے ہیں ،
کیوںکہ
شاید ہر چہرے میں ، تمہارا یە چہرہ صاف ریکھتا ہوں -
تمہاری یہ گول گول نشیلی آنکھیں،
اور پل پل جھکتی پلکیں ،
بیاں کرنا تمہارا سب کچھ ،
یوں مسکرا کے حلکے،
قریب آتی میری تباہی ،
ان اداؤں میں صاف دیکھتا ہوں -
ہر روز اک نیا خواب دیکھتا ہوں،
ہر خواب میں خد کو تیرے ساتھ دیکھتا ہوں -
--------
لیکھنی
اجے چہل مسافر
مدراس ، بھارت
-------------
Transliteration by: C. Srishilan
-----------------------------
Read it in Devanagri script
Transliteration by: C. Srishilan
-----------------------------
Read it in Devanagri script

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں